زمبابوے سے ون ڈے سیریز میں شکست، اینجلو میتھیوز تینوں فارمیٹس میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہو گئے

کولمبو ۔ 13 جولائی (اے پی پی) اینجلو میتھیوز زمبابوے کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد تینوں فارمیٹس میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہو گئے، آئی لینڈرز کو زمبابوے کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز میں 3-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ میتھیوز نے زمبابوے کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست کو اپنے کیریئر کا خراب ترین لمحہ قرار دیا …

کولمبو ۔ 13 جولائی (اے پی پی) اینجلو میتھیوز زمبابوے کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد تینوں فارمیٹس میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہو گئے، آئی لینڈرز کو زمبابوے کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز میں 3-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ میتھیوز نے زمبابوے کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست کو اپنے کیریئر کا خراب ترین لمحہ قرار دیا تھا اور کہا کہ وہ سری لنکن کرکٹ سلیکٹرز سے اپنے مستقبل کے بارے تبادلہ خیال کریں گے تاہم چند روز بعد ہی انہوں نے ٹیسٹ سیریز سے قبل ہی تینوں فارمیٹس میں ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

Leave a Reply