انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، سیریز میں کم بیک کےلئے سرتوڑ کوشش کرنا ہوگی، ہاشم آملہ

لندن ۔ 13 جولائی (اے پی پی) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں کم بیک کرنے کے لئے کھلاڑیوں کو سر توڑ کوشش کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے حصول کےلئے …

لندن ۔ 13 جولائی (اے پی پی) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں کم بیک کرنے کے لئے کھلاڑیوں کو سر توڑ کوشش کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے حصول کےلئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کےلئے ٹیم کو تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہو گی۔

Leave a Reply