لاہور۔13 جولائی (اے پی پی ) نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس لاہور میں 500سے زائد کھلاڑیوں ، نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 300کھلاڑیوں کے لئے دو ہاسٹلز اور سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں 200 کھلاڑیوں کے ہوسٹل کے قیام پر کھیلوں کے آرگنائزرز، ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں نے حکومت پنجاب کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسے کھیلوں کے فروغ کے لئے اہم قدم قرار دیا ہے۔ پاکستان …
نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس ، نیشنل ہاکی سٹیڈیم اور ٹینس کورٹ میں ہوسٹل کے قیام پر حکومت پنجاب کو خراج تحسین اس اقدام سے کھیلوں کے فروغ میں مدد ملے گی، نوید عالم

مزید خبریں
لاہور۔13 جولائی (اے پی پی ) نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس لاہور میں 500سے زائد کھلاڑیوں ، نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 300کھلاڑیوں کے لئے دو ہاسٹلز اور سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں 200 کھلاڑیوں کے ہوسٹل کے قیام پر کھیلوں کے آرگنائزرز، ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں نے حکومت پنجاب کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسے کھیلوں کے فروغ کے لئے اہم قدم قرار دیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ نوید عالم نے کہا ہے کہ عالمی معیار کے ہاسٹل کے قیام سے نہ صرف قومی ہاکی بلکہ دیگر کھیلوں کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔ قومی و بین الاقوامی ٹورنامنٹس کے دوران کھلاڑیوں کو گراﺅنڈ کے قریب ہی رہائشی سہولت حاصل ہوگی ۔








