مانچسٹر۔23جولائی (اے پی پی):بھارت نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنا لیے۔ سائی سدھرشن 61، یشسوی جیسوال 58 اور کے ایل راہول 46 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان شبمن گل صرف 12 رنز بنا سکے جبکہ رشبھ پنٹ 37 رنز بنانے کے بعد ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔ پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو …
بھارت نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنا لیے

مزید خبریں
مانچسٹر۔23جولائی (اے پی پی):بھارت نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنا لیے۔ سائی سدھرشن 61، یشسوی جیسوال 58 اور کے ایل راہول 46 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان شبمن گل صرف 12 رنز بنا سکے جبکہ رشبھ پنٹ 37 رنز بنانے کے بعد ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔
پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو روندرا جدیجا اور شردل ٹھاکر کریز پر موجود تھے، دونوں نے 19، 19 رنز بنا رکھے ہیں۔ انگلینڈ کی جانب سے بین سٹوکس نے دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ کرس ووکس اور لیام ڈاسن نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔








