پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ویمن کمیشن کی رکن صباء شمیم جدون کا سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ویمن کمیشن کی رکن اور پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن ویمنز ونگ کی صدر میڈم صباء شمیم جدون نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق صدر اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ …

اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ویمن کمیشن کی رکن اور پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن ویمنز ونگ کی صدر میڈم صباء شمیم جدون نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق صدر اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی ملک میں فٹ بال کی ترقی کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔

 

مزید خبریں