لندن ۔ 14جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا آخری لیگ میچ (کل) ہفتہ کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ قومی خواتین ٹیم کی ٹورنامنٹ میں کارکردگی انتہائی ناقص رہی اور اسے مسلسل چھ میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے وہ ایونٹ سے باہر ہو چکی ہے۔
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم اپنا آخری لیگ میچ (کل) سری لنکا کے خلاف کھیلے گی

مزید خبریں