سمندری طوفان 29 سے 31 جولائی کے دوران شنگھائی سمیت چین کے 5 بڑے شہروں سے ٹکرائے گا

شنگھائی۔28جولائی (اے پی پی):سمندری طوفان کو ۔مئی رواں ماہ 29 سے 31 جولائی کے دوران شنگھائی سمیت چین کے 5 بڑے شہروں سے ٹکرائے گا۔شنہوا نے چائنا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن کے حوالے سے بتایا کہ سمندری طوفان کو-مئی کے زیر اثر شنگھائی اور دیگر شہروں میں تیز ہوائوں کے ساتھ طوفانی بارشیں ہوں گی۔ سمندری طوفان کو ۔مئی کل 29 جولائی کی شام کو چین کے صوبے زی جیانگ تک پہنچے …

شنگھائی۔28جولائی (اے پی پی):سمندری طوفان کو ۔مئی رواں ماہ 29 سے 31 جولائی کے دوران شنگھائی سمیت چین کے 5 بڑے شہروں سے ٹکرائے گا۔شنہوا نے چائنا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن کے حوالے سے بتایا کہ سمندری طوفان کو-مئی کے زیر اثر شنگھائی اور دیگر شہروں میں تیز ہوائوں کے ساتھ طوفانی بارشیں ہوں گی۔

سمندری طوفان کو ۔مئی کل 29 جولائی کی شام کو چین کے صوبے زی جیانگ تک پہنچے گا۔ ننگبو کا ساحلی شہر طوفان کے راستے میں ہوگا۔یہ طوفان اس وقت اوکیناوا کے قریب ہے اور شمال مغرب کی طرف بڑھ رہا ہے۔

 

مزید خبریں