سری لنکا ، بس کھائی میں گرنے سے 40 مزدور زخمی

کولمبو۔2اگست (اے پی پی):سری لنکا کے صوبہ سبراگاموا کے علاقے دہیویٹا میں بس کھائی میں گر گئی جس سے گارمنٹس فیکٹری کے40 مزدور زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ہفتے کی صبح سری لنکا کے صوبہ سبراگاموا کے علاقے دہیویٹا میں بس کھائی میں گرنے سے 40 مزدور زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کے …

کولمبو۔2اگست (اے پی پی):سری لنکا کے صوبہ سبراگاموا کے علاقے دہیویٹا میں بس کھائی میں گر گئی جس سے گارمنٹس فیکٹری کے40 مزدور زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ہفتے کی صبح سری لنکا کے صوبہ سبراگاموا کے علاقے دہیویٹا میں بس کھائی میں گرنے سے 40 مزدور زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

مزید خبریں