اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 6,100 روپے کا اضافہ ہوا، سونے کی قیمت 352,900 روپے کے مقابلے میں 359,000 روپے تک بڑھ گئی۔24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت بھی 5,229 روپے اضافے سے 302,555 روپے سے بڑھ کر 307,784 روپے ہو گئی جبکہ 22 قیراط 10 گرام …
فی تولہ سونا کی قیمت میں 6100 روپے اضا فہ، قیمت 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہو گئی،جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

مزید خبریں
اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 6,100 روپے کا اضافہ ہوا، سونے کی قیمت 352,900 روپے کے مقابلے میں 359,000 روپے تک بڑھ گئی۔24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت بھی 5,229 روپے اضافے سے 302,555 روپے سے بڑھ کر 307,784 روپے ہو گئی
جبکہ 22 قیراط 10 گرام کی قیمت 277,342 روپے سے بڑھ کر 282,145 روپے ہو گئی۔فی تولہ اور دس گرام چاندی کے نرخ 53 روپے اور 45 روپے اضافے سے بالترتیب 3,9530 اور 3,389 روپے ہو گئے۔ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 61 ڈالر کے اضافہ سے 3,302 ڈالر سے بڑھ کر 3,363 ڈالر ہو گئی جبکہ چاندی کی قیمت 0.53 ڈالر اضافہ سے 36.57 ڈالر کے مقابلے میں 37.01 ڈالر ہو گئی۔








