ڈیرہ اسماعیل خان ،ریزیڈنٹ انجینئر پیسکو گرڈ اسٹیشن ڈیرہ نےمختلف فیڈرز پر بجلی لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان ،ریزیڈنٹ انجینئر پیسکو گرڈ اسٹیشن ڈیرہ نےمختلف فیڈرز پر بجلی لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان۔ 12 جون (اے پی پی):ریزیڈنٹ انجینئر پیسکو 132Kvگرڈ اسٹیشن ڈیرہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق مختلف فیڈرز پر بجلی لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا، جس کے مطابق قیوم نگر،گومل،مندرہ فنڈز پر 20 گھنٹے،یونیورسٹی، ڈی ڈی اے،کوٹلہ حبیب،منیز آباد فیڈرز پر 18گھنٹے،صدر،انڈس،شیخ یوسف 1،سگو،دامان آئل ملز،باران آباد،سی آر بی سی،توصیف آباد،کمشنری بازار،مریالی2،مسلم بازار فیڈرز پر 16گھنٹے،ڈگری کالج،شیخ یوسف 2 فیڈرز پر 14گھنٹے،سٹی 1،سٹی 2، توپانوالہ،کینٹ 2،مریالی 1،کینٹ 1،ٹاؤن ہال فیڈرز پر 12گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔