لندن ۔ 17جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل منگل کو انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کرکٹ کا عالمی کپ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل (کل میزبان ٹیم انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کاﺅنٹی گراﺅنڈ، برسٹول میں کھیلا جائے گا۔
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا سیمی فائنل (منگل کو) کھیلا جائے گا

مزید خبریں