اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ مخالفین کے پاس حقائق پر مبنی کوئی چیز نہیں صرف مفروضات ہیں، عدالت اور ججز پر اعتماد کا اظہار کرتے ہیں اور انصاف کی توقع ہے، عمران نامہ اور پرویز مشرف نامہ ماضی کا قصہ بن جائیں گے،جے آئی ٹی نے شریف خاندان کے خلاف خود ساختہ رپورٹ بنائی ہے، یقین …
مخالفین کے پاس حقائق پر مبنی کوئی چیز نہیں صرف مفروضات ہیں، عابد شیر علی کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ مخالفین کے پاس حقائق پر مبنی کوئی چیز نہیں صرف مفروضات ہیں، عدالت اور ججز پر اعتماد کا اظہار کرتے ہیں اور انصاف کی توقع ہے، عمران نامہ اور پرویز مشرف نامہ ماضی کا قصہ بن جائیں گے،جے آئی ٹی نے شریف خاندان کے خلاف خود ساختہ رپورٹ بنائی ہے، یقین ہے عدالت انصاف پر مبنی فیصلہ دے گی۔وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی نے شریف خاندان کے خلاف خود ساختہ رپورٹ بنائی ہے








