چین سے روابط، امریکی صدر کا انٹیل کےسی ای او سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

واشنگٹن ۔8اگست (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی کمپنیوں کے ساتھ روابط کا الزام لگاتے ہوئے چِپ بنانے والی کمپنی انٹیل کے نئے سربراہ لپ بو ٹین سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ڈو ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ ’انٹیل‘ کے سربراہ کی چینی فوج اور دفاعی صنعت سے وابستہ کمپنیوں کے ساتھ روابط ہیں …

واشنگٹن ۔8اگست (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی کمپنیوں کے ساتھ روابط کا الزام لگاتے ہوئے چِپ بنانے والی کمپنی انٹیل کے نئے سربراہ لپ بو ٹین سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ڈو ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ ’انٹیل‘ کے سربراہ کی چینی فوج اور دفاعی صنعت سے وابستہ کمپنیوں کے ساتھ روابط ہیں جو کہ انتہائی متنازع ہے،

یہ عمل امریکی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہو سکتا ہے۔امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ‘ پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ انٹیل کے سی ای او انتہائی متنازع ہیں اور انہیں فوری طور پر مستقفی ہو جانا چاہیے۔ اس مسئلے کا کوئی دوسرا حل نہیں ہے۔

مزید خبریں