امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ

نیویارک ۔ 19جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل سودے 21 سینٹ اضافے کے ساتھ 48.63 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 16 سینٹ اضافے کے ساتھ 46.18 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply