پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، انڈیکس 217.65 پوائنٹس کی کمی سے 45418.71 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔19 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 217.65 پوائنٹس کی کمی سے 45418.71 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 20 ارب 47 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار 305 روپے کی کمی رہی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 6 کروڑ 47 لاکھ 28 ہزار 185 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم خرید و فروخت …

کراچی ۔19 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 217.65 پوائنٹس کی کمی سے 45418.71 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 20 ارب 47 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار 305 روپے کی کمی رہی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 6 کروڑ 47 لاکھ 28 ہزار 185 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم خرید و فروخت میں 72 لاکھ 6 ہزار 290 حصص کا اضافہ ہوگیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply