اسلام آباد۔11اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کل منگل کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد انہوں نے اجلاس کل منگل کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو دن 11 بجے تک ملتوی

مزید خبریں