اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے ملک کا 78 واں یوم آزادی زمین کے ساتھ ساتھ فضا میں بھی منایا ۔ترجمان پی آئی اے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پی آئی اے نے بحیثیت قومی ائیرلائن فضا میں یوم آزادی کے رنگ بکھیر دیئے ۔ پی آئی اے کی تمام پروازوں پر آج کے دن جشن آزادی کے موقع پر کیک کاٹے …
اسلام آباد ،پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے ملک کا 78 واں یوم آزادی زمین کے ساتھ ساتھ فضا میں بھی منایا

مزید خبریں
اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے ملک کا 78 واں یوم آزادی زمین کے ساتھ ساتھ فضا میں بھی منایا ۔ترجمان پی آئی اے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پی آئی اے نے بحیثیت قومی ائیرلائن فضا میں یوم آزادی کے رنگ بکھیر دیئے ۔ پی آئی اے کی تمام پروازوں پر آج کے دن جشن آزادی کے موقع پر کیک کاٹے جارہے ہیں اور ملی نغمے چلائے جارہے ہیں۔جہاز پر موجود بچوں کو چاکلیٹس بھی یوم آزادی کی خوشی میں دی جارہی ہیں۔







