پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، انڈیکس 358.78 پوائنٹس کی کمی سے 45059.93 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 20 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 358.78 پوائنٹس کی کمی سے 45059.93 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 45 ارب 41 کروڑ 48 لاکھ 3 ہزار 788 روپے کی کمی رہی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 30 کروڑ 73 لاکھ 38 ہزار 729 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح خرید …

کراچی ۔ 20 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 358.78 پوائنٹس کی کمی سے 45059.93 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 45 ارب 41 کروڑ 48 لاکھ 3 ہزار 788 روپے کی کمی رہی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 30 کروڑ 73 لاکھ 38 ہزار 729 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح خرید و فروخت میں 1 کروڑ 73 لاکھ 88 ہزار 50 حصص کی مندی رہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply