پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 83 لاکھ ڈالر ہو گئے

کراچی۔ 20 جولائی (اے پی پی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 83 لاکھ ڈالر ہو گئے۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 جولائی 2017ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران 20 ارب 83 لاکھ ڈالر ہو گئے، ان ذخائر میں سے 15 ارب 47 کروڑ 85 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جبکہ 5 ارب …

کراچی۔ 20 جولائی (اے پی پی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 83 لاکھ ڈالر ہو گئے۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 جولائی 2017ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران 20 ارب 83 لاکھ ڈالر ہو گئے، ان ذخائر میں سے 15 ارب 47 کروڑ 85 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جبکہ 5 ارب 35 کروڑ 15 لاکھ ڈالر دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔ اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ 14 جولائی 2017ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر 71 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی سے 15 ارب 47 کروڑ 90 ہزار ڈالر رہ گئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply