سلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی)گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران تیار ملبوسات( ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائلز) کی برآمدات میں6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور برآمدات کا حجم 2.31 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دوران سال ٹیکسٹائلز کے شعبہ کی مجموعی برآمدات میں0.04 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم تیار ملبوسات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ …
گذشتہ مالی سال کے دوران تیار ملبوسات کی برآمدات میں 6 فیصد کا اضافہ ہوا، پی بی ایس

مزید خبریں
سلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی)گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران تیار ملبوسات( ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائلز) کی برآمدات میں6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور برآمدات کا حجم 2.31 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دوران سال ٹیکسٹائلز کے شعبہ کی مجموعی برآمدات میں0.04 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم تیار ملبوسات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔








