چین ،بیئر فیسٹیول میں نصب ڈھانچہ گرنے سے دو افراد ہلاک ،تین زخمی

بیجنگ۔16اگست (اے پی پی):چین کے صوبہ سچوان کے شہر میانتجو میں بیئر فیسٹیول میں نصب ڈھانچہ گرنے سے دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ۔ شنہوا کے مطابق مقامی ایمرجنسی مینجمنٹ حکام نے بتایا کہ چین کے صوبہ سچوان کے شہر میانتجو میں گزشتہ روز طوفانی موسم کے باعث بیئر فیسٹیول میں نصب ڈھانچہ گرنے سے دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ۔