اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے یہاں ملاقات کی۔پیر کو اے این پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی اور خطے کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی سمیت دیگر عہدیداران …
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے یہاں ملاقات کی۔پیر کو اے این پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی اور خطے کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی سمیت دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔








