سینیٹ کا اجلاس منگل کو دن 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس (کل) منگل کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو ایوان بالا میں نجی کارروائی کا دن تھا۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ بعد ازاں صدر نشین سینیٹر دنیشن کمار نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی (کل) منگل کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دی۔  

مزید خبریں