چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی )کا اجلاس منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت ہوا ۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان سمیت متعلقہ سرکاری اداروں کے اعلی افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں وزارت دفاع کے 2022.23 اور 2023.24 آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں بجٹ 2025۔26 کے بجٹ میں فاٹا اور پاٹا پر …

اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی )کا اجلاس منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت ہوا ۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان سمیت متعلقہ سرکاری اداروں کے اعلی افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں وزارت دفاع کے 2022.23 اور 2023.24 آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا ۔

اجلاس میں بجٹ 2025۔26 کے بجٹ میں فاٹا اور پاٹا پر عائد ٹیکسوں ٹیکسوں کے حوالے سے وزارت خزانہ اور ایف بی آر سے بریفنگ پی اے سی کے ایجنڈے پر مو جود تھی تاہم پی اے سی کے مکمل اجلاس کو ان کیمرہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

مزید خبریں