اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):ایوان بالا میں پٹرولیم (ترمیمی) بل 2025 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ منگل کو ایوان بالا میں قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے چیئرمین کی جانب سے سینیٹر قرہ العین مری نے رپورٹ پیش کی۔
پٹرولیم (ترمیمی) بل 2025 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹایوان بالا میں پیش

مزید خبریں
اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):ایوان بالا میں پٹرولیم (ترمیمی) بل 2025 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی۔
منگل کو ایوان بالا میں قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے چیئرمین کی جانب سے سینیٹر قرہ العین مری نے رپورٹ پیش کی۔








