اسلام آباد ۔ 23جولائی (اے پی پی) نادرا نے بلاک شناختی کارڈ کے حامل افراد کی فہرستیںجاری کردی ہیں اور ڈی سی دفاتر کو بھی ارسال کر دی گئی ہیں۔ ایسے شناختی کارڈ ہولڈر کو اپنی صفائی کے لئے آخری موقع فراہم کیا گیا ہے۔ نادرا کے ذرائع کے مطابق اگر ایسے افراد جن کی تعداد ہزاروں میں ہے اگر وہ 15روز میں ڈی ایل سی میں جاکر اپنے شناختی …
نادرا نے بلاک شناختی کارڈ کے حامل افراد کی فہرستیںجاری کردیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23جولائی (اے پی پی) نادرا نے بلاک شناختی کارڈ کے حامل افراد کی فہرستیںجاری کردی ہیں اور ڈی سی دفاتر کو بھی ارسال کر دی گئی ہیں۔ ایسے شناختی کارڈ ہولڈر کو اپنی صفائی کے لئے آخری موقع فراہم کیا گیا ہے۔ نادرا کے ذرائع کے مطابق اگر ایسے افراد جن کی تعداد ہزاروں میں ہے اگر وہ 15روز میں ڈی ایل سی میں جاکر اپنے شناختی کارڈ کے حوالے وضاحت نہ کر سکے تو ان کے شناختی کارڈ منسوخ کر دیئے جائیں گے۔








