اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ناسازی طبع کے باعث اتوار کی شام کو منعقد کی جانیوالی پریس کانفرنس کل (پیر تک) کے لیے ملتوی کر دی ۔ ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق شدید کمر درد کے عارضے کی وجہ سے وزیر داخلہ کو مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے اسلئے اتوار کو …
وزیر داخلہ نے ناسازی طبع کے باعث پریس کانفرنس کل (پیر تک) کے لیے ملتوی کر دی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ناسازی طبع کے باعث اتوار کی شام کو منعقد کی جانیوالی پریس کانفرنس کل (پیر تک) کے لیے ملتوی کر دی ۔ ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق شدید کمر درد کے عارضے کی وجہ سے وزیر داخلہ کو مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے اسلئے اتوار کو ملتوی کی جانے والی پریس کانفرنس اب کل(پیر کو) پانچ بجے منعقد کی جائے گی۔ترجمان نے میڈیا سے درخواست ہے کہ وہ اس حوالے سے قیاس آرائی سے گریز کرے اور اسکو کوئی اور معنی نہ پہنائے جائیں، پریس کانفرنس ملتوی ہونے کی وجہ محض ناسازطبیعت ہے۔








