اسلام آباد ۔ 23جولائی (اے پی پی) ملک میں حالیہ مون سون کی بارشوں اور اس کے نتیجہ میں سیلاب و دیگر متعلقہ واقعات میں اب تک 87افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ 25دنوں میں مون سون کی بارشوں ، سیلاب اور اس متعلقہ دیگر واقعات میں …
حالیہ مون سون کی بارشوں میں اب تک 87افراد جاں بحق ہو چکے ہیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23جولائی (اے پی پی) ملک میں حالیہ مون سون کی بارشوں اور اس کے نتیجہ میں سیلاب و دیگر متعلقہ واقعات میں اب تک 87افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ 25دنوں میں مون سون کی بارشوں ، سیلاب اور اس متعلقہ دیگر واقعات میں 87افراد جاں بحق، 119افراد زخمی جبکہ 120گھر متاثر ہوچکے ہیں۔ ا








