سردار محمد یوسف کا پہلی حج پرواز کےعازمین سے خطاب

اسلام آباد ۔ 24جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے عازمین حج سے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں قیام کے دوران مذہبی فریضے کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ اپنے مثبت طرز عمل اور بہترین نظم و ضبط سے ملکی وقار میں اضافہ کریں ، سفر حج کی مشکلات اور تکلیف پر صبر کرنا بھی باعث اجر ثواب ہے۔ پیر کو بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ …

اسلام آباد ۔ 24جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے عازمین حج سے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں قیام کے دوران مذہبی فریضے کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ اپنے مثبت طرز عمل اور بہترین نظم و ضبط سے ملکی وقار میں اضافہ کریں ، سفر حج کی مشکلات اور تکلیف پر صبر کرنا بھی باعث اجر ثواب ہے۔ پیر کو بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلی حج پرواز کے ذریعے حجاز مقدس روانہ ہونے والے عازمین حج کی الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بطور وزیر مذہبی امور ان کی یہ کوشش رہی ہے کہ عازمین حج کو زیادہ سے زیادہ سہولیات مہیا کریں۔ ا

Leave a Reply