اسلام آباد۔22اگست (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار بنگلہ دیش کی حکومت کی دعوت پر 23 تا 24 اگست 2025ء بنگلہ دیش کا سرکاری دورے کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ دو روزہ دورہ کے دوران ڈھاکہ میں بنگلہ دیشی اہم رہنمائوں چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس اور مشیر برائے امور خارجہ محمد …
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 23 اگست سے بنگلہ دیش کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

مزید خبریں
اسلام آباد۔22اگست (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار بنگلہ دیش کی حکومت کی دعوت پر 23 تا 24 اگست 2025ء بنگلہ دیش کا سرکاری دورے کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ دو روزہ دورہ کے دوران ڈھاکہ میں بنگلہ دیشی اہم رہنمائوں چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس اور مشیر برائے امور خارجہ محمد توحید حسین سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ تعلقات اور متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔








