لاہور،مقامی مارکیٹ میں پھلوں کے نرخ

لاہور۔24جولائی(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، امردود 48سے 50 کیلا(اول) 72سے 75 روپے فی درجن ، کھجور ایرانی 116 سے 120روپے آم چونسہ110سے 115آم انور راٹو106سے 110خوبانی سفید106سے 110آڑو 116سے120آلو بخارا 106سے 110 اورانارقندھاری210 سے218 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply