اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے لاہور میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو جاری اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئے خصوصی دعا بھی کی۔
وفاقی وزیرکامران مائیکل کی لاہور دھماکے کی مذمت ، قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

مزید خبریں