امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 2.4 فیصدکمی

نیویارک ۔ 25 جولائی (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 2.4 فیصدکمی ہوئی جس کی وجہ اگست میں معتدل موسم کی پیش گوئی کے باعث طلب میں کمی اور پیداوار میں سست رفتاری کے ساتھ اضافے کے امکانات ہیں۔نیویارک میں اگست کیلئے قدرتی گیس کے سودے 7.3 سینٹ (2.4 فیصد) کم ہوکر 2.970 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply