نیویارک ۔ 25 جولائی (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں معمولی کمی ہوئی جس کی وجہ بارشوں کے باعث پیداوار متاثر ہونے کا امکان ہے۔ ایکسچینج میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.13 سینٹ (0.19 فیصد) بڑھ کر 68.29 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔آئی سی ای میں کل روئی کی کل 12972 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گذشتہ روز کی نسبت 9766 گانٹھیں کم ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں