پشاور۔ 06 ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے اینگرو ڈھیرئ منگورہ سوات میں بزرگ لیگی رہنما مرحوم حیدر خان کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) قوی خان، چیئرمین شعیب خان، بخت منیر خان، فیاض خان اور نور خان بھی وفاقی وزیر …
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی اینگرو ڈھیرئی منگورہ میں بزرگ لیگی رہنما مرحوم حیدر خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
پشاور۔ 06 ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے اینگرو ڈھیرئ منگورہ سوات میں بزرگ لیگی رہنما مرحوم حیدر خان کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
اس موقع پر ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) قوی خان، چیئرمین شعیب خان، بخت منیر خان، فیاض خان اور نور خان بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ موجود تھے۔








