زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 34 ملین ڈالر اضافہ سے 19.680ارب ڈالرہوگئے

اسلام آباد۔11ستمبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 34 ملین ڈالر اضافہ سے 19.680ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق5ستمبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کاحجم19.680ارب ڈالرہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں زر مبادلہ ذخائرکاحجم 14.636ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے ذخائرکاحجم 5.344ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔5 ستمبر 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے …

اسلام آباد۔11ستمبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 34 ملین ڈالر اضافہ سے 19.680ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق5ستمبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کاحجم19.680ارب ڈالرہوگیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں زر مبادلہ ذخائرکاحجم 14.636ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے ذخائرکاحجم 5.344ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔5 ستمبر 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 34 ملین ڈالرکااضافہ ہوا۔

مزید خبریں