اسلام آباد۔17ستمبر (اے پی پی):اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تحت کامسٹیک نے کم ترقی یافتہ ممالک سے تعلق رکھنے والی خواتین سائنسدانوں کے لیے ریسرچ فیلوشپس کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیلوشپس خواتین کو سائنسی تحقیق کے میدان میں مواقع فراہم کرنے اور سائنسی ترقی کو فروغ دینے کے مقصد سے دی جا رہی ہیں۔ درخواست دینے کی اہل خواتین سائنسدان کامسٹیک کی ویب سائٹ www.comstech.org/comstech-research-fellowships کے ذریعے …
کامسٹیک کی خواتین سائنسدانوں کے لیے ریسرچ فیلوشپس، درخواستیں طلب

مزید خبریں
اسلام آباد۔17ستمبر (اے پی پی):اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تحت کامسٹیک نے کم ترقی یافتہ ممالک سے تعلق رکھنے والی خواتین سائنسدانوں کے لیے ریسرچ فیلوشپس کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیلوشپس خواتین کو سائنسی تحقیق کے میدان میں مواقع فراہم کرنے اور سائنسی ترقی کو فروغ دینے کے مقصد سے دی جا رہی ہیں۔
درخواست دینے کی اہل خواتین سائنسدان کامسٹیک کی ویب سائٹ www.comstech.org/comstech-research-fellowships کے ذریعے رجسٹریشن کروا سکتی ہیں۔ یہ اقدام اسلامی دنیا میں خواتین سائنسدانوں کو آگے بڑھنے کے لیے پلیٹ فارم مہیا کرنے کی ایک اہم کوشش ہے۔








