سعودی عرب اور پاکستان جارح کے مقابلے میں ایک صف میں کھڑے ہیں، سعودی وزیر دفاع

اسلام آباد۔18ستمبر (اے پی پی):سعودی عر ب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان جارح کے مقابلے میں ایک صف میں کھڑے ہیں ۔ جمعرات کو انہوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدوں کے حوالے سے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں کھڑے ہیں اور ہمیشہ …

اسلام آباد۔18ستمبر (اے پی پی):سعودی عر ب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان جارح کے مقابلے میں ایک صف میں کھڑے ہیں ۔

جمعرات کو انہوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدوں کے حوالے سے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں کھڑے ہیں اور ہمیشہ اور ابد تک کھڑے رہیں گے۔