وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور۔23ستمبر (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کے انتقال افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلی نے کہا کہ سب سے زیادہ خطبہ حج مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کا منفرد اعزاز ہے۔ حجاج کرام مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کی کمی تادیر محسوس کریں گے۔

لاہور۔23ستمبر (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کے انتقال افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلی نے کہا کہ سب سے زیادہ خطبہ حج مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کا منفرد اعزاز ہے۔

حجاج کرام مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کی کمی تادیر محسوس کریں گے۔