کینبرا۔24ستمبر (اے پی پی):آسٹریلیا کی مردوں کی قومی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی اور میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم کے خلاف 3ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آغاز یکم اکتوبر کو پہلے میچ سے ہوگا ۔ یہ میچ بے اوول، ماؤنٹ مونگانوئی میں …
آسٹریلیا کی ٹیم تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے لئے آئندہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

مزید خبریں
کینبرا۔24ستمبر (اے پی پی):آسٹریلیا کی مردوں کی قومی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی اور میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم کے خلاف 3ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آغاز یکم اکتوبر کو پہلے میچ سے ہوگا ۔
یہ میچ بے اوول، ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی 3 اکتوبر کو کھیلا جائے گاجبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 4 اکتوبر کو بے اوول، ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلا جائے گا۔ارون جیٹلی سٹیڈیم، دہلی میں کھیلا جائے گا۔3ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے تمام میچز نائٹ ہوں گے اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں بے اوول، ماؤنٹ مونگانوئی میں ہی کھیلے جائیں گے ۔








