اسلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی) دو وفاقی وزراءقومی اسمبلی کے اجلاس میں قومی لباس شیروانی زیب تن کرکے شریک ہوئے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزراءاحسن اقبال اور طلال چوہدری قومی لباس شیروانی پہن کر ایوان میں آئے۔ وہ ایوان میں اس لباس میں منفرد نظر آرہے تھے۔
وفاقی وزراءاحسن اقبال اور طلال چوہدری قومی لباس شیروانی پہن کر قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئے

مزید خبریں