قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری کی والدہ، میجر عدنان اسلم اور مختلف حادثات اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد۔29ستمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری کی والدہ، میجر عدنان اسلم اور مختلف حادثات اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی نے وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری کی والدہ، عبدالغفور حیدر کی بھابھی اور ساس، صلاح الدین جونیجو کے والد روشن دین جونیجو، ڈیرہ اسماعیل خان حادثہ اور سیلاب …

اسلام آباد۔29ستمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری کی والدہ، میجر عدنان اسلم اور مختلف حادثات اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی نے وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری کی والدہ، عبدالغفور حیدر کی بھابھی اور ساس، صلاح الدین جونیجو کے والد روشن دین جونیجو، ڈیرہ اسماعیل خان حادثہ اور سیلاب و ملتان میں جاں بحق ہونے والوں اور دہشت گردی کا نشانہ بننے والے میجر عدنان اسلم سمیت دیگر شہداء کیلئے عبدالغفور حیدری نے دعائے مغفرت کرائی۔