اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)پاکستان میں نیشنل سمٹ آن ٹرانسفارمنگ ہائر ایجوکیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں آن لائن اور فاصلاتی تعلیم کے مستقبل اور معیار کی یقین دہانی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے) کی کوالٹی ایشورنس اینڈ انہانسمنٹ ٹیم نے شرکت کی۔ یہ سمٹ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے کوالٹی ایشورنس ایجنسی اور سکھر آئی بی اے …
ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان میں نیشنل سمٹ آن ٹرانسفارمنگ ہائر ایجوکیشن کا انعقاد

مزید خبریں
اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)پاکستان میں نیشنل سمٹ آن ٹرانسفارمنگ ہائر ایجوکیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں آن لائن اور فاصلاتی تعلیم کے مستقبل اور معیار کی یقین دہانی پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے) کی کوالٹی ایشورنس اینڈ انہانسمنٹ ٹیم نے شرکت کی۔ یہ سمٹ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے کوالٹی ایشورنس ایجنسی اور سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اشتراک سے یورپی یونین کے مالی تعاون سے جاری ریپڈ پراجیکٹ کے تحت منعقد ہوئی۔
اس موقع پر ماہرین تعلیم نے آن لائن تعلیم میں بہتری، پالیسی سازی اور عالمی معیار کے حصول پر مختلف پہلوئوں پر گفتگو کی۔








