عمران خان خیبر پختونخوا کی تعمیر و ترقی پر توجہ دیں، امیر مقام

اسلام آباد ۔ 05 اگست (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر زور دیا ہے کہ وہ دوسروں پر انگلی اٹھانے کی بجائے خیبر پختونخوا کی تعمیر و ترقی پر توجہ دیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں صحت عامہ کی سہولیات کا فقدان ہے،پاکستان تحریک انصاف …

اسلام آباد ۔ 05 اگست (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر زور دیا ہے کہ وہ دوسروں پر انگلی اٹھانے کی بجائے خیبر پختونخوا کی تعمیر و ترقی پر توجہ دیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں صحت عامہ کی سہولیات کا فقدان ہے،پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا میںچار سالہ حکومت کے دوران یہاں ایک بھی برن سینٹر نہیں قائم کیا گیا

مزید خبریں

Leave a Reply