آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ پرویز احمد کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی):آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ پرویز احمد کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاہے۔ یہاں جاری بیان میں وزیراعظم آزادکشمیر نےایڈووکیٹ پرویز احمد سے اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔وزیراعظم آزادکشمیر نے دعا کی کہ اللہ پاک پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی):آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ پرویز احمد کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاہے۔

یہاں جاری بیان میں وزیراعظم آزادکشمیر نےایڈووکیٹ پرویز احمد سے اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔وزیراعظم آزادکشمیر نے دعا کی کہ اللہ پاک پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید خبریں