اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب حکومت کی جانب سے ان کے خلاف بیان بازی پر پیر کو بھی قومی اسمبلی کے اجلاس سے ایک بار پھر واک آئوٹ کردیا۔سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ہم ایک دوسرے پر الزام تراشی کی بجائے پاکستان اور جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لیے ساتھ چل رہے ہیں،ہم اپوزیشن کے جائز …
پاکستان پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے ایک بار پھر واک آئوٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب حکومت کی جانب سے ان کے خلاف بیان بازی پر پیر کو بھی قومی اسمبلی کے اجلاس سے ایک بار پھر واک آئوٹ کردیا۔سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ
ہم ایک دوسرے پر الزام تراشی کی بجائے پاکستان اور جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لیے ساتھ چل رہے ہیں،ہم اپوزیشن کے جائز حقوق کی بھی بات کرتے ہیں،دشنام اور الزام تراشی کسی طور پر اچھی نہیں، ہم اس الزام تراشی کے خلاف واک آئوٹ کرتے ہیں۔اس دوران پیپلز پارٹی ایوان سے واک آئوٹ کرتے ہوئے نکل گئی۔








