کوالا لمپور۔7اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ملائیشیا کی انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طرف سے پی ایچ ڈی (ڈاکٹریٹ) لیڈر شپ اینڈ گورننس کی اعزازی ڈگری دی جائے گی ۔ منگل کو وزیراعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملائیشیاکی ریاست پہانگ کی ملکہ اور انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی آف ملائیشیاکی آئینی سربراہ تنکو عزیزہ امینہ میمونہ سکندریہ وزیراعظم کو پی ایچ ڈی کی اعزازی …
وزیراعظم شہباز شریف کو ملائیشیا کی یونیورسٹی کی طرف سے پی ایچ ڈی لیڈر شپ اینڈ گورننس کی اعزازی ڈگری دی جائے گی

مزید خبریں
کوالا لمپور۔7اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ملائیشیا کی انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طرف سے پی ایچ ڈی (ڈاکٹریٹ) لیڈر شپ اینڈ گورننس کی اعزازی ڈگری دی جائے گی ۔
منگل کو وزیراعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملائیشیاکی ریاست پہانگ کی ملکہ اور انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی آف ملائیشیاکی آئینی سربراہ تنکو عزیزہ امینہ میمونہ سکندریہ وزیراعظم کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دیں گی۔








