اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سرکاری ادارے کے ڈائریکٹر لینڈ احسان الٰہی کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق وزیر داخلہ نے ڈائریکٹر لینڈ کے قتل کے واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ قتل میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے …
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سرکاری ادارے کے ڈائریکٹر لینڈ احسان الٰہی کے قتل کا نوٹس، آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب

مزید خبریں
اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سرکاری ادارے کے ڈائریکٹر لینڈ احسان الٰہی کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی۔
وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق وزیر داخلہ نے ڈائریکٹر لینڈ کے قتل کے واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ قتل میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے اور مقتول کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔








