پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں زندگی بچانے والے 25 انجکشن دستیاب ہیں، پمز ذرائع

اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں زندگی بچانے والے 25 انجکشن دستیاب ہیں جبکہ گیما کیمرا،انجیو گرافی سمیت 9 امراض قلب کی مشینری فعال ہے۔پمز کے ذرائع کے مطابق ایکوکارڈیو گرافی (ویوڈ،جی ایک ،ای 9)ایکو کارڈیو گرافی(جی ایچ ،ای -9) ایکو کارڈیو گرافی(جی ایچ ،ایس 7) ایکو کارڈیو گرافی(توشیبا)کارڈیو لائن ایک ٹی ٹی (ایس آر 600) فعال ہیں جبکہ امراض قلب کے وارڈ میں …

اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں زندگی بچانے والے 25 انجکشن دستیاب ہیں جبکہ گیما کیمرا،انجیو گرافی سمیت 9 امراض قلب کی مشینری فعال ہے۔پمز کے ذرائع کے مطابق ایکوکارڈیو گرافی (ویوڈ،جی ایک ،ای 9)ایکو کارڈیو گرافی(جی ایچ ،ای -9) ایکو کارڈیو گرافی(جی ایچ ،ایس 7) ایکو کارڈیو گرافی(توشیبا)کارڈیو لائن ایک ٹی ٹی (ایس آر 600) فعال ہیں جبکہ امراض قلب کے وارڈ میں تمام ضروری اور زندگی بچانے والے انجکشنز ایمک 500 ایم جی انجکشن ،اسماکسن 1 جی انجکشن ،کولی کرافٹ 2 ایم آئی یو انجکشن،

آئمایماسڈ 500 ایم جی انجکشن،میرم 500 ایم جی /1 جی انجکشن ،اوڈیمکس 400 ایم جی آئی این ایف،سیٹری سپرو /یونیسپر ورکس 100 ایم ایل انجکشن ،سیٹر یلیوو 500 ایم جی /100 ایم ایل انفیوژن،ٹانزو 4.5 جی انجکشن ،ٹیگا بیو 50 ایم جی انجکشن ،زامو جلائو 1.2 جی انجکشن ،سیفوپیرازون +سلبیکٹم 2 جی انجکشن ،مورفین 15 ایم جی /ایم ایل انجکشن ،ڈائیزی پام انجکشن ،ریڈول 100 ایم جی انجکشن ،آئیسو باج 10 ایم جی / 10 ایم ایل انجکشن دستیاب ہیں ۔