اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس طلب کر لیا۔ بدھ کو پی پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 18 اکتوبر ہفتہ کو پی پی پی کی سی ای سی کا اجلاس بلاول ہائوس کراچی میں طلب کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے اجلاس میں ملکی …
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس طلب کر لیا۔
بدھ کو پی پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 18 اکتوبر ہفتہ کو پی پی پی کی سی ای سی کا اجلاس بلاول ہائوس کراچی میں طلب کیا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے اجلاس میں ملکی سیاست سے متعلق اہم فیصلے ہوں گے۔








